مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 409
لا يقطع الصلاة شيئ و ادرؤواما استطعتم
”نماز کو کوئی چیز نہیں توڑتی، (اس لئے سامنے سے گزرنے والے کو) حسب استطاعت دور ہٹاؤ۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 409]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [بلوغ المرام 47/1]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں یحییٰ بن میمون تمار راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 2307]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اس روایت کو غیر صحیح جبکہ شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [العلل المتناهية 445/1] ، [ضعيف الجامع الصغير 6366]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 409 in Urdu