یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
کائنات کی تخلیق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے
حدیث نمبر: 41
لولاك ما خلقت الدنيا
”(اے پیغمبر!) اگر تو نہ ہوتا تو میں دنیا کو پیدا نہ کرتا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 41]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[اللؤلؤ المرصوع للمشيشي 454] ، [ترتيب الموضوعات 196] ، [السلسلة الضعيفة 282]
[اللؤلؤ المرصوع للمشيشي 454] ، [ترتيب الموضوعات 196] ، [السلسلة الضعيفة 282]
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 41 in Urdu