یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
سورہ واقعہ کی تلاوت سے فقر و فاقے کا خاتمہ
حدیث نمبر: 42
من قرأء سورة الواقعة من كل ليلة لم تصبه فاقة ابدا
”جس نے ہر رات سورہ واقعہ کی تلاوت کی اسے کبھی فاقہ نہیں پہنچے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 42]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[العلل المتناهية 151/1] ، [تنزيه الشريعة 301/1] ، [الفوائد المجموعة 972]
[العلل المتناهية 151/1] ، [تنزيه الشريعة 301/1] ، [الفوائد المجموعة 972]
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 42 in Urdu