الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 414
الصلاة فى الثوب الواحد سنة
”ایک کپڑے میں نماز سنت ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 414]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[المشكاة للألباني 771] ، [الثمر المستطاب ص: 294] ، امام ہیثمی رحمہ الله کے بیان کے مطابق اس کی سند میں انقطاع ہے۔ [مجمع الزوائد 179/2]
[المشكاة للألباني 771] ، [الثمر المستطاب ص: 294] ، امام ہیثمی رحمہ الله کے بیان کے مطابق اس کی سند میں انقطاع ہے۔ [مجمع الزوائد 179/2]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 414 in Urdu