مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 415
رايت النبى صلى الله عليه وسلم وعائشة يصليان فى ثوب واحد؛ نصفه على النبى صلى الله عليه وسلم ونصفه على عائشة
”(ابوعبدالرحمٰن فرماتے ہیں کہ) میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور عائشہ رضی اللہ عنہا کو ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا، آدھا کپڑا نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آدھا عائشہ رضی اللہ عنہا پر تھا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 415]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ عراقی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [تخريج الاحياء 104/6]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں ضرار بن صرد راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 2216]
حافظ عراقی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [تخريج الاحياء 104/6]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں ضرار بن صرد راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 2216]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 415 in Urdu