🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 417
اذا صليتم فارفعو سبلكم فكل شيئ اصاب الارض من سبلكم ففي النار
”جب تم نماز پڑھو تو اپنی چادریں ٹخنوں سے اوپر اٹھا لو۔ تمہاری چادروں میں سے جو کچھ بھی زمین کو چھوئے وہ آگ میں ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 417]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عیسیٰ ابن قرطاس راوی بہت زیادہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 182/2]
شیخ البانی رحمہ الله اور ابواسحاق حوینی نے اس روایت کو بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 1626] ، [النافلة فى الأحاديث الضعيفة والباطلة ص: 24]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 417 in Urdu