🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 416
نهي صلى الله عليه وسلم عن الصلاة فى السراويل
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شلوار میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 416]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ روایت ثابت نہیں۔ [العلل المتناهية 681/2]
امام ہیثمی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اس میں حسین بن وردان راوی ہے جسے امام ابوحاتم رحمہ اللہ نے غیر قوی کہا ہے۔ [مجمع الزوائد 2229]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 6047]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 416 in Urdu