مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 421
كان يرفع يديه فى ابتداء الصلاة ثم لا يعود
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم ابتدائے نماز میں رفع الیدین کیا کرتے تھے، پھر دوبارہ نہیں کرتے تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 421]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ تمام محدثین کا اتفاق ہے کہ یہ جھوٹ ہے۔ [منهاج السنة 429/7] ، یہ حدیث شریف راوی کی وجہ سے ضعیف ہے۔
شیخ البانی رحمہ الله نے اس حدیث اور اس معنی کی تمام دیگر روایات کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 153، 154، 155، 156] ، مزید دیکھئے: [التحقيق فى أحاديث الخلاف 335/1] ، [تلخيص الحبير 544/1] ، [الدراية 150/1] ، [البدر المنير 480/3]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 421 in Urdu