مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 432
رايت النبى صلى الله عليه وسلم اذا سجد وضع ركبتيه قبل يديه
”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا جب آپ سجدہ کرتے تو دونوں گھٹنے ہاتھوں سے پہلے زمین پر رکھتے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 432]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [إرواء الغليل 357] ، [ضعيف أبوداؤد 713] ، [ضعيف ابن ماجه 872] ، [المشكاة 898]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [إرواء الغليل 357] ، [ضعيف أبوداؤد 713] ، [ضعيف ابن ماجه 872] ، [المشكاة 898]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 432 in Urdu