مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 433
اذا ركع احدكم فليقل فى ركوعه سبحان ربي العظيم ثلاثا... واذا سجد احدكم فليقل فى سجوده سبحان ربي الاعلي ثلاثا
”جب تم میں سے کوئی رکوع کرے تو رکوع میں تین مرتبہ «سبحان ربي العظيم» کہے اور جب سجدہ کرے تو سجدے میں تین مرتبہ «سبحان ربي الاعليٰ» کہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 433]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں انقطاع ہے۔ [الدراية 142/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 187] ، [ضعيف ابن ماجة 187]
شیخ محمد صبحی حلاق نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [التعليق على السيل الجرار 490/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 433 in Urdu