مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 435
اذا جلست المراة فى الصلاة وضعت فخذها على فخذها الاخر و اذا سجدت الصقت بطنها فى فخذيها
”جب عورت نماز میں بیٹھے تو ایک ران کو دوسری ران پر رکھے اور جب سجدہ کرے تو پیٹ کو رانوں سے چمٹا لے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 435]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام بیہقی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السنن الكبری 223/2]
شیخ ابوعبدالرحمٰن عصام الدین نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [جامع الأحاديث القدسية ص: 7] ، واضح رہے کہ ایسی کوئی بھی صحیح روایت موجود نہیں جس سے یہ ثابت ہوتا ہو کہ مرد اور عورت کے سجدہ کی کیفیت میں فرق ہے۔

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 435 in Urdu