مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 434
السجود على الجبهة فريضة وعلي الانف تطوع
”پیشانی پر سجدہ فرض ہے جبکہ ناک پر سجدہ نفل ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 434]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [العلل المتناهية 437/1]
شمس الدین حنبلی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت ثابت نہیں۔
امام احمد رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں محمد بن فضل راوی اہلِ کذب میں سے ہے، اور امام یحییٰ بن معین رحمہ الله نے تو اسے کذاب کہا ہے۔ [تنقيح التحقيق 289/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 434 in Urdu