🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 439
من صلى الصبح ثم قرا قل هو الله احد مائة مرة قبل ان يتكلم فكلما قرا قل هو الله احد غفر له ذنب سنة
”جس نے صبح کی نماز پڑھ کے کوئی بھی کلام کرنے سے پہلے سو مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھی تو وہ جب بھی قل ھو اللہ احد پڑھتا ہے اس کے سال کے گناہ بخش دیئے جاتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 439]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں محمد بن عبدالرحمٰن قشیری راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 142/10]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 405]

الحكم على الحديث:
موضوع

 1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 439 in Urdu