🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 440
من جمع بين صلاتين من غير عذر فقد اتي بابا من ابواب الكبائر
”جس نے بلا عذر دو نمازیں جمع کیں اس نے کبیرہ گناہ کا ارتکاب کیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 440]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر فرمایا ہے۔ [الموضوعات 101/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 39] ، [اللآلي المصنوعة 21/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 15]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 314]

الحكم على الحديث:
موضوع

 1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 440 in Urdu