🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جیسی عوام ویسا حکمران
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 44
كما تكونوا يولى عليكم
جیسے تم (خود) ہوتے ہو (ویسا ہی) تم پر والی و حاکم مقرر کر دیا جاتا ہے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 44]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[كشف الخفاء 1997/2] ، [الفوائد المجموعة 624] ، [تذكرة الموضوعات 182]

Majmua Zaeef Ahadith Hadith 44 in Urdu