🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 444
الاختصار فى الصلاة راحة اهل النار
”نماز میں پہلو پر ہاتھ رکھنا جہنمیوں کی راحت ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 444]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبداللہ بن ازور راوی ہے جسے امام ازدی رحمہ الله نے ضعیف کہا ہے، اور اس کی اس حدیث کو ذکر کر کے اسے ضعیف کہا ہے۔ [مجمع الزوائد 2462]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 2273]

الحكم على الحديث:
ضعيف

 1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 444 in Urdu