🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 445
يمس لحيته فى الصلاة
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں اپنی داڑھی کو چھوا کرتے تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 445]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں منذر بن زیاد طائی راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 2464]
امام ابن عراق رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس روایت کو منذر بن زیاد نے گھڑا ہے۔ [تنزيه الشريعة 19/1]

الحكم على الحديث:
موضوع

 1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 445 in Urdu