مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 447
لان يمسك احدكم يده عن الحصي خير له من مائة ناقة
”تم میں سے ایک (بحالت سجدہ) کنکریوں سے اپنا ہاتھ روکے رکھے تو یہ اس کے لئے سو اونٹنیوں سے بھی بہتر ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 447]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں شرحبیل راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 2473]
شیخ شعیب ارناؤوط نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 15264]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں شرحبیل راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 2473]
شیخ شعیب ارناؤوط نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 15264]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 447 in Urdu