مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 448
كان يمسح العرق عن وجهه فى الصلاة
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں اپنے چہرے سے پسینہ صاف کیا کرتے تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 448]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن ملقن رحمہ الله نقل فرماتے ہیں کہ اس روایت میں موجود خارجہ راوی کو امام دارقطنی رحمہ اللہ اور دیگر ائمہ نے ضعیف قرار دیا ہے۔ [البدر المنير 220/4]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں خارجہ بن مصعب راوی بہت زیادہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 240/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 448 in Urdu