مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 450
كان يكره التثاوب فى الصلاة
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں جمائی کو ناپسند کرتے تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 450]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالکریم بن ابی مخارق راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 2470]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع4603]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالکریم بن ابی مخارق راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 2470]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع4603]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 450 in Urdu