مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 449
العطاس والنعاس والتثاوب فى الصلاة من الشيطان
”نماز میں چھینک، اونگھ اور جماعی شیطان کی طرف سے ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 449]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [فتح الباري 607/10]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 3865]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [فتح الباري 607/10]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 3865]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 449 in Urdu