مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 453
من صلى خلف عالم تقي فكانما صلى خلف نبى
”جس نے کسی متقی عالم کے پیچھے نماز پڑھی تو گویا اس نے نبی کے پیچھے نماز پرھی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 453]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 32]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ، علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله، امام سخاوی رحمہ الله اور امام عجلونی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ مجھے یہ روایت کہیں نہیں ملی۔ [الدراية 167/1] ، [تذكرة الموضوعات ص: 40] ، [المقاصد الحسنة ص: 486] ، [كشف الخفاء 93/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الضعيفة 573]

الحكم على الحديث:
لا أصل له
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 453 in Urdu