🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 454
صلو خلف كل برو فاجر
”ہر نیک و بد کے پیچھے نماز پڑھو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 454]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس روایت کو منقطع کہا ہے۔ [تلخيص 149/2]
امام سخاوی رحمہ الله اور امام دارقطنی رحمہ الله نے بھی اسے منقطع کہا ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 429] ، [دارقطني 57/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [تخريج شرح الطحاوية ص: 420]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 454 in Urdu