مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 458
من صلى الفجر فى جماعة فكانما حج خمسين حجة مع آدم
”جس نے باجماعت نماز فجر ادا کی گویا اس نے آدم علیہ السلام کے ہمراہ پچاس حج کئے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 458]
تخریج الحدیث: { «باطل» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت باطل ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 32]
علامہ ابن عراق رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس روایت کا بطلان ظاہر ہے۔ [تنزيه الشريعة 47/2]
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت باطل ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 32]
علامہ ابن عراق رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس روایت کا بطلان ظاہر ہے۔ [تنزيه الشريعة 47/2]
الحكم على الحديث:
باطل
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 458 in Urdu