🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 457
وسطوا الامام
”امام کو درمیان میں رکھو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 457]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
اس روایت کی سند میں یحییٰ بن بشیر راوی اور اس کی والدہ دونوں مجہول ہیں۔ [النافلة فى الأحاديث الضعيفة والباطلة ص: 38]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 583] ، [تمام المنة ص: 284]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 457 in Urdu