مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 461
ان المومن اذا صلى الفريضة فى جماعة تناثرت عنه الذنوب كما تتناثر هذه الورق
”مومن جب فرض نماز باجماعت ادا کرتا ہے تو اس سے اس طرح گناہ گرتے ہیں جیسے یہ پتے گرتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 461]
تخریج الحدیث: { «باطل» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے اس روایت کو باطل قرار دیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 32]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 39] ، مزید دیکھیئے: [تنزيه الشريعة 41/2]

الحكم على الحديث:
باطل
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 461 in Urdu