مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 462
الاثنان فما فوقهما جماعة
”دو اور اس سے زیادہ افراد جماعت ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 462]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس روایت کو منکر کہا ہے۔ [الاصابة 274/2]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں ربیع بن بدر راوی ضعیف ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 40]
شیخ حوت رحمہ الله اور شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [أسني المطالب ص: 99] ، [إرواء الغليل 489]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 462 in Urdu