مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 465
حضرت الصلاة صلاة المكتوبة ونحن مع رسول الله صلى الله عليه وسلم على ركابنا فتقدم بنا ثم امنا فصلينا على ركابنا
”فرض نماز کا وقت ہو گیا اور ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ اپنی سواریوں پر تھے۔ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم آگے بڑھے اور ہماری امامت کرائی اور ہم نے اپنی سواریوں پر ہی نماز پڑھ لی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 465]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالاعلیٰ بن عامر راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 369/2] ، مزید دیکھئے: [السلسلة الضعيفة 968/13]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالاعلیٰ بن عامر راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 369/2] ، مزید دیکھئے: [السلسلة الضعيفة 968/13]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 465 in Urdu