مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 464
لا تسبقوا امامكم بالركوع فانكم تدركون بما سبقكم
”رکوع میں اپنے امام سے سبقت نہ کرو کیونکہ تم اسے پا لو گے جو تم سے سبقت لے چکا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 464]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں اسماعیل بن مسلم مکی راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 229/2]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں اسماعیل بن مسلم مکی راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 229/2]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 464 in Urdu