🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 470
من لم يداوم على اربع قبل الظهر لم تنله شفاعتي
”جس نے ظہر سے پہلے چار رکعات کی پابندی نہ کی اسے میری شفاعت نصیب نہ ہو گی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 470]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اور امام نووی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔
نیز علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله، امام عجلونی رحمہ الله اور علامہ ابن عراق رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [اللؤلؤ المرصوع ص: 201] ، [المصنوع ص: 193] ، [تذكرة الموضوعات ص: 48] ، [كشف الخفاء 277/2] ، [تنزيه الشريعة 150/2]

الحكم على الحديث:
لا أصل له

 1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 470 in Urdu