🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 471
من صلى اربع ركعات قبل العصر حرم الله بدنه على النار
”جس نے عصر سے پہلے چار رکعات پڑھیں اللہ تعالیٰ اس کے بدن کو آگ پر حرام کر دیتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 471]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله کے بیان کے مطابق اس میں نافع بن مہران راوی مجہول ہے۔ [مجمع الزوائد 269/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 328]

الحكم على الحديث:
ضعيف

 1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 471 in Urdu