🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 474
كان صلى الله عليه وسلم يصلي بعد المغرب ركعتين يطيل فيهما القراءة حتي يتصدع اهل المسجد
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم مغرب کے بعد دو رکعت نماز پڑھتے تھے، ان میں اس قدر طویل قرأت فرماتے کہ (تمام) اہل مسجد مسجد سے چلے جاتے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 474]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں یحییٰ بن عبدالحمید حمانی راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 3381]

الحكم على الحديث:
ضعيف

 1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 474 in Urdu