🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 475
قال على كان لي من رسول الله صلى الله عليه وسلم مدخلان، مدخل بالليل و مدخل بالنهار فكنت اذا دخلت بالليل تنحنح لي
”حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہونے کے لئے میرے دو اوقات تھے۔ ایک رات کو اور دوسرا دن کو۔ جب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں رات کے وقت حاضر ہوتا (اور آپ نماز پڑھ رہے ہوتے) تو آپ مجھے مطلع کرنے کے لئے کھنکار دیتے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 475]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف ابن ماجة 810] ، [المشكاة 4675]

الحكم على الحديث:
ضعيف

 1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 475 in Urdu