مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 480
يا اهل القرآن لا توسدوا القرآن واتلوه حق تلاوته فى آناء الليل و النهار
”اے اہل قرآن! قرآن کو تکیہ نہ بناؤ اور دن اور رات کی گھڑیوں میں اس کی ایسے تلاوت کرو جیسے اس کی تلاوت کا حق ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 480]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں ابوبکر بن ابی مریم راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 3528]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں ابوبکر بن ابی مریم راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 3528]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 480 in Urdu