🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 481
من كثرت صلاته بالليل حسن وجهه بالنهار
”رات کے وقت جس کی نماز زیادہ ہوتی ہے دن کے وقت اس کا چہرہ بھی (اتنا ہی) حسیں ہوتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 481]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
ملاعلی قاری رحمہ الله نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [الاسرار المرفوعة ص: 357]
شیخ حوت رحمہ الله، امام شوکانی رحمہ الله، امام سیوطی رحمہ الله، امام ابن جوزی رحمہ الله، امام سخاوی رحمہ الله اور شیخ البانی رحمہ الله نے اسے بے اصل اور من گھڑت قرار دیا ہے۔ [أسني المطالب ص: 284] ، [الفوائد المجموعة ص: 35] ، [اللآلي المصنوعة 28/2] ، [الموضوعات 109/2] ، [المقاصد الحسنة ص: 666] ، [الضعيفة 4644]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 481 in Urdu