مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 482
اذا نام احدكم وفي نفسه ان يصلي من الليل فليضع قبضة من تراب
”تم میں سے کوئی جب سوئے اور اس کے دل میں قیام اللیل کا ارادہ ہو تو مٹھی بھر مٹی اپنے پاس رکھ لے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 482]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر فرمایا ہے۔ [الموضوعات 108/2]
امام شوکانی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام ابن حبان رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ روایت باطل ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 35] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 93/2]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے باطل قرار دیا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 6436]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 482 in Urdu