مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 486
الوتر على اهل القرآن
”وتر اہل قرآن (یعنی حفاظ) پر لازم ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 486]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عمران خباط راوی ہے جسے امام ذہبی رحمہ الله نے مجہول کہا ہے۔ [مجمع الزوائد 501/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس روایت کو مجہول راوی کی وجہ سے ہی ضعیف کہا ہے۔ [الروض النضير 645]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 486 in Urdu