مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 487
الوتر واجب على كل مسلم
”وتر ہر مسلمان پر واجب ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 487]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اور امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں جابر جعفی راوی ضعیف ہے۔ [الدراية 189/1] ، [مجمع الزوائد 3440] ، مزید دیکھئے: [نصب الراية 113/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 487 in Urdu