🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 488
الوتر ثلاث ركعات كصلاة المغرب
”وتر نماز مغرب کی طرح تین رکعت ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 488]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [العلل المتناهية 772]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 488 in Urdu