مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 491
كان الناس فى زمن عمر يقومون فى رمضان بثلاث وعشرين ركعة
”عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں لوگ رمضان میں تئیس رکعت نماز (تراویح) پڑھا کرتے تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 491]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
یہ روایت انقطاع کی وجہ سے ضعیف ہے، کیونکہ یزید بن رومان نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو نہیں پایا۔ [إرواء الغليل 192/2]
یہ روایت انقطاع کی وجہ سے ضعیف ہے، کیونکہ یزید بن رومان نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو نہیں پایا۔ [إرواء الغليل 192/2]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 491 in Urdu