مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 492
امر رجلا ان يصلي بالناس... عشرين ركعة
”علی رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کو حکم دیا کہ وہ لوگوں کو بیس رکعت (نماز تراویح) پڑھائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 492]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
اس کی سند میں ابوالحسناء راوی مجہول ہے۔ [تقريب التهذيب 412/2] ، [الإكمال 475/2] ، [ميزان الاعتدال 356/7]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [صلاة التراويح ص: 00]
اس کی سند میں ابوالحسناء راوی مجہول ہے۔ [تقريب التهذيب 412/2] ، [الإكمال 475/2] ، [ميزان الاعتدال 356/7]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [صلاة التراويح ص: 00]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 492 in Urdu