مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 508
من صلى مائة ركعة ليلة النصف من شعبان... قضي الله له كل حاجة
”جس نے نصف شعبان کی رات کو سو رکعت نماز پڑھی۔۔ اللہ تعالیٰ اس کی ہر حاجت پوری کر دیں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 508]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الفوائد المجموعة ص: 51] ، نصف شعبان یعنی شب براءت کی فضیلت میں دیگر ضعیف اور موضوع روایات کے لیے دیکھئے ہماری اس سلسلہ کی پہلی کتاب 100 مشہور ضعیف احادیث (حدیث نمبر: 41)
[الفوائد المجموعة ص: 51] ، نصف شعبان یعنی شب براءت کی فضیلت میں دیگر ضعیف اور موضوع روایات کے لیے دیکھئے ہماری اس سلسلہ کی پہلی کتاب 100 مشہور ضعیف احادیث (حدیث نمبر: 41)
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 508 in Urdu