الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 509
من صلى ركعتين فى ليلة الجمعة قرا فيها بفاتحة الكتاب وخمس عشرة مرة اذا زلزلت امنه الله من عذاب القبر ومن اهوال يوم القيامة
”جس نے جمعہ کی رات دو رکعت نماز پڑھی، ان رکعات میں سورہ فاتحہ اور پندرہ مرتبہ سورہ اذا زلزلت پڑھی تو اللہ تعالیٰ اسے عذاب قبر اور روز قیامت کی ہولناکیوں سے امن عطا فرمائیں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 509]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 118/2]
ابواسحاق حوینی فرماتے ہیں کہ اس کی سند بہت زیادہ ضعیف ہے۔ [الفتاویٰ الحديثية ص: 21]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 118/2]
ابواسحاق حوینی فرماتے ہیں کہ اس کی سند بہت زیادہ ضعیف ہے۔ [الفتاویٰ الحديثية ص: 21]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 509 in Urdu