🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 512
من صلى ليلة الاحد اربع ركعات...
”جس نے اتوار کی رات چار رکعت نماز پڑھی، ہر رکعت میں سورہ فاتحہ ایک بار اور سورہ اخلاص پندرہ بار پڑھی تو اللہ تعالیٰ اسے روز قیامت دس مرتبہ قرآن پڑھنے اور دس مرتبہ اس پر عمل کرنے کا ثواب عنایت فرمائیں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 512]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام سیوطی رحمہ الله اور امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 42/2] ، [الموضوعات 115/2] ، مزید دیکھئے: [أسني المطالب ص: 274] ، [الآثار المرفوعة فى الأحاديث الموضوعة ص: 49] ، [الفوائد المجموعة ص: 45] ، [اللؤلؤ المرصوع ص: 188] ، [المنار المنيف ص: 48] ، [كشف الخفاء 411/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 512 in Urdu