🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 513
من صلى يوم الاثنين اربع ركعات... اعطاه الله قصرا فى الجنة
”جس نے بروز سوموار چار رکعات ادا کیں۔۔۔ اللہ تعالیٰ اسے جنت میں محل عطا فرمائیں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 513]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الفوائد المجموعة ص: 45] ، [اللآلي المصنوعة 42/2] ، [المنار المنيف ص: 49] ، [الموضوعات لابن الجوزي 117/2] ، [تنزيه الشريعة 98/2] ، امام شوکانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلاصۂ کلام یہ ہے کہ ہفتے کے دنوں میں سے کسی دن کے ساتھ بھی خاص نفل نماز کی کوئی فضیلت ثابت نہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 46]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 513 in Urdu