🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 530
لو لا المنابر لا حترق اهل القري
”اگر منبر نہ ہوتے تو بستیوں والے جل جاتے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 530]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن حبان رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [كما فى اللآلي المصنوعة 24/2] ، [تنزيه الشريعة 91/2]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 105/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 530 in Urdu