مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 531
كان اذا صعد المنبر سلم
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب منبر پر چڑھتے تو سلام کہتے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 531]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تلخيص 155/2] ، [الدراية 217/1]
امام نووی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں ابن لہیعہ راوی ضعیف ہے۔ [خلاصة الأحكام 793/2]
حافظ بوصیری رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مصباح الزجاجة 133/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 531 in Urdu