مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 535
الذى يتخطي رقاب الناس ويفرق بين الاثنين بعد خروج الامام كالجار قصبه فى النار
”جو شخص امام کے مسجد میں آنے کے بعد لوگوں کی گردنیں پھلانگتا ہے اور دو آدمیوں کے درمیان تفریق ڈالتا ہے وہ ایسے ہے جیسے آتش جہنم میں اپنی انتڑیاں کھینچ رہا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 535]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں ہشام بن زیاد راوی ہے جس کے ضعف پر تمام اہلِ علم متفق ہیں۔ [مجمع الزوائد 399/2]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 2811]
شیخ شعیب ارناؤوط نے بھی اس کی سند کو ہشام بن زیاد کی وجہ سے ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 15485]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 535 in Urdu