مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 536
تضاعف الحسنات يوم الجمعة
”جمعہ کے روز نیکیاں دوگنا ہو جاتی ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 536]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں خالد بن آدم راوی کذاب ہے۔ [مجمع الزوائد 2999]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [الضعيفة 1765]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں خالد بن آدم راوی کذاب ہے۔ [مجمع الزوائد 2999]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [الضعيفة 1765]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 536 in Urdu