🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 537
من قال قبل صلاة الغداة يوم الجمعة استغفر الله الذى لا اله الا هو الحي القيوم واتوب اليه ثلاث مرات غفر له ذنوبه ان كانت مثل زبد البحر
”جس نے جمعہ کے روز فجر سے پہلے تین مرتبہ یہ کلمات کہے «استغفر الله الذى لا اله الا هو الحي القيوم واتوب اليه» اس کے تمام گناہ بخش دیئے جاتے ہیں خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 537]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند سخت ضعیف ہے۔ [نتائج الأفكار 385/1]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالعزیز بن عبدالرحمٰن بالسی راوی بہت زیادہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 3019]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 537 in Urdu